شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹرکی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سعودی مہم کا آغاز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر کے سپروائزر عبداللہ الربیعہ نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سعودی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کیا۔

اس سے قبل سعودی عرب کے شاہ سلمان امداد اور ریلیف سنٹر نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے تیسری مرحلے میں امدادی کھیپ پاکستانی ادارے ‘نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی’ [این ڈی ایم اے] کے حوالے کی تھی ۔سعودی تنظیم اب تک پاکستان میں 14 ہزار 500 راشن تقسیم کر چکی ہے جن سے تقریباً ایک لاکھ ایک ہزار 500 افراد کی مدد کی گئی۔ ریلیف فراہمی کے تیسرے مرحلے کے تحت 950 ٹن راشن پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیاتھا۔

اس سے قبل امداد کی فراہمی کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت صوبہ خیبر پختونخواہ میں امدادی سامان کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا جن میں تقریبا 4500 راشن متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کئے گئےتھے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر