انتونیوگوتریس کا دورہ پاکستان سیلاب متاثرین کی آواز بن گیا، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو چیلنج پر قابو پانے کے لیے عالمی حمایت کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دو روزہ دورہ کرنے پر سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ سیکرٹری جنرل کا دو روزہ دورہ انسانی المیے کے بارے میں بیداری پیدا کرنے میں اہم رہا۔شہاز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سیکرٹری جنرل شدید گرمی میں متاثرہ علاقوں کے دورے پر تباہی دیکھ کرافسردہ ہوگئے، انٹونیو گوٹیرس کی آواز سیلاب زدگان کی آواز بن چکی ہے کیوں کہ پاکستان کو چیلنج پر قابو پانے کے لیے عالمی حمایت کی ضرورت ہے.



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر