سیلاب ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں کا مظہر ہیں، مسعود خان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں کا مظہر ہیں۔مسعود خان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے دنیا بھر کی اقوام کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔سفیرِ پاکستان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے آج پاکستان متاثر ہو رہا ہے،کل کوئی اور ملک متاثر ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ماحول کو آلودہ کرنے والی گیسوں کے اخراج میں کمی لانا اجتماعی ذمہ داری ہے۔مسعود خان نے کہا کہ پاکستان میں 55 لاکھ ایکٹر زرعی زمین متاثر ہوئی، زرعی زمین متاثر ہونے سے فوڈ سیکیورٹی کے سنگین خطرات پیدا ہوئے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر