ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اےکا پی ٹی آئی رہنما طارق شفیع کو دوبارہ طلب کرنےکا فیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز) : ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما طارق شفیع نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں سوالوں کے جواب جمع کرا دیے۔ذرائع کے مطابق طارق شفیع نے بیشتر سوالات کے جوابات ہاں یا ناں میں دیے اور کسی بھی سوال کا تفصیل سے جواب جمع نہیں کرایا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہےکہ تحقیقاتی ٹیم جوابات سے مطمئن نہیں ہے، طارق شفیع کو اگلے ہفتے دوبارہ طلب کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیال رہےکہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں طارق شفیع کو ایف آئی اے کی ٹیم نےگزشتہ ہفتے سوال نامہ دیا تھا اور سوالوں کے جواب ایک ہفتے میں جمع کرانےکی ہدایت کی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی ایران کو شرائط نہ ماننے پر ایک بار پھر بمباری کی دھمکی
امید ہے ایران امریکا بات چیت جلد دیرپا امن میں بدلے گی: وزیر اعظم
امریکی صدر نے پراجیکٹ فریڈم روک کر جرات کا مظاہرہ کیا: وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر
چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا
ایران کسی بھی قسم کی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا: مسعود پزشکیان
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان
ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی اجازت نہیں دی جا سکتی: امریکی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی چینی ہم منصب سے ملاقات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر