وزیرِ اعظم کی یادگار شہداء پر حاضری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع کے موقع پر یادگار پاکستان شکرپڑیاں میں یادگار شہداء پر حاضری دی۔وزیر اعظم نے پاک فوج کے بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔شہبازشریف نے پاکستان مانومنٹ پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سیلاب کےحوالےسےپوری قوم یکجا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم آج شہیدوں اورغازیوں کوسلام پیش کرتی ہے، جوان سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں۔انہوں نے کہا کہ تاریخی سیلاب کی تباہ کاریوں اور دیگر مسائل سے نبردآزما ہوتے ہوئے ہمیں آج 1965 کے جذبے کی ضرورت ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ قوم کا اتحاد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے، آئیں قوم کے اتحاد کے اس رشتے کو مضبوط بنائیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع کے موقع پر یادگار پاکستان شکرپڑیاں میں یادگار شہداء پر حاضری دی۔وزیر اعظم نے پاک فوج کے بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔شہبازشریف نے پاکستان مانومنٹ پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سیلاب کےحوالےسےپوری قوم یکجا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم آج شہیدوں اورغازیوں کوسلام پیش کرتی ہے، جوان سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں۔انہوں نے کہا کہ تاریخی سیلاب کی تباہ کاریوں اور دیگر مسائل سے نبردآزما ہوتے ہوئے ہمیں آج 1965 کے جذبے کی ضرورت ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر