’باپ باپ ہوتا ہے‘، بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت پر مشعال ملک کا بیان

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر بھارت کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر جہاں ملک بھر میں جشن منایا گیا وہیں مقبوضہ کشمیر بھی نعرہ تکبیر اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔پاکستان کی جیت ہر بھارت کی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھی سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔مشعال ملک نے ٹوئٹر پر پاکستان اور بھارت کے میچ کے زرلت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’باپ باپ ہوتا ہے‘۔یاسین ملک کی اہلیہ نے اپنی ٹوئٹ میں ایشیا کپ، باہر اعظم، محمد رضوان اور ویرات کوہلی سمیت متدد ٹیگ بھی استعمال کیے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی ایران کو شرائط نہ ماننے پر ایک بار پھر بمباری کی دھمکی
امید ہے ایران امریکا بات چیت جلد دیرپا امن میں بدلے گی: وزیر اعظم
امریکی صدر نے پراجیکٹ فریڈم روک کر جرات کا مظاہرہ کیا: وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر
چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا
ایران کسی بھی قسم کی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا: مسعود پزشکیان
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان
ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی اجازت نہیں دی جا سکتی: امریکی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی چینی ہم منصب سے ملاقات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر