وزیراعظم اور ان کی ٹیم کا حقائق مسخ کرنا عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے:عمر سرفراز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مشیر اطلاعات پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم حقائق مسخ کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتی ہے۔انھوں نے کہا کہ جب عمران خان کی حکومت ختم کی گئی اس وقت جی ڈی پی میں اضافے کی شرح 5.96 فی صد تھی۔عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ عمران خان جھوٹے پرچوں کا بھی مقابلہ کر رہا ہے اور سیلاب زدگان کی مدد کیلئے فنڈ ریزنگ بھی کر رہا ہے۔’حکومت سفاکیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے عوام کو زندہ درگور کرنے پر تل گئی ہے‘ان کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے دن سے تمام وسائل سیلاب زدگان کیلئے وقف کیے ہوئے ہیں، سیلاب کے حوالے سے پنجاب میں دیگر صوبوں کی نسبت بہتر کام ہو رہا ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر