حاملہ اہلیہ کی فربہی کا مذاق اڑانا رنبیر کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈی پر تنقید کے بعد معذرت کرلی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نے اپنی حاملہ اہلیہ عالیہ بھٹ کی فربہی کے حوالے سے نامناسب جملہ کہنے پر معذرت کرلی ہے۔اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ وہ حس مزاح کے حوالے سے بہت اچھا ذوق نہیں رکھتے۔ایک عورت ہوں پارسل نہیں کہ کوئی مجھے پک کرے، عالیہ بھٹبتایا جاتا ہے کہ عالیہ بھٹ جو کہ امید سے ہیں اور آئندہ چند ماہ بعد ان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کے باعث ان کا وزن بڑھ گیا ہے۔اس پر ان کے شوہر رنبیر کپور نے مذاق میں ایک جملہ کہہ دیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے رنبیر کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ تاہم رنبیر نے اس پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی بیوی سے پیار ہے اور وہ اس مذاق کا برا نہیں منائیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے معذرت لوگوں کو پہنچنے والی ذہنی تکلیف پر کی ہے۔بچے کی تصویر شیئر کرنے پر عالیہ کی پوسٹ پر مداحوں کے دلچسپ تبصرےیاد رہے کہ رنبیر کے اس جملے پر سوشل میڈیا صارفین نے کافی تنقید کی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ اپنی حاملہ بیوی کا مذاق اڑانا اچھی بات نہیں ہے۔واضح رہے کہ رنبیر اور عالیہ ہدایتکار آیان مکھرجی کی آئندہ آنے والی فلم برہمسترا کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی دوران رنبیر نے یہ جملہ کہا تھا۔



  تازہ ترین   
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا
روسی و اماراتی صدور کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر