پی ایس ایکس میں کاروبار کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 28 پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلادن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 28 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری دن کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 43 ہزار 337 پر بند ہوا ہے۔حصص بازار میں آج 25 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت تقریباً پونے 9 ارب روپے رہی۔اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ارب کم ہوئی، کاروبار اختتام پر یہ 7 ہزار 197 ارب روپے ہے۔



  تازہ ترین   
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر