سونم کپور کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی معروف اداکارہ سونم کپو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔فلم ’عائشہ‘ کی ہیروئن سونم کپور نے یہ خوشخبری خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔انہوں نے ایک نوٹ میں بتایا ہے کہ اُن کے پہلی اولاد، بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔سونم نے اس نوٹ میں اپنے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف خاندان اور دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔سونم کپور کے ہاں بیٹے کی پیدائشسوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت اداکارہ سونم کپور کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خبر خوب وائرل ہے۔واضح رہے کہ سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی مئی 2018ء میں ہوئی تھی، سونم کپور کے ہاں 4 سال بعد پہلی اولاد کی پیدائش ہوئی ہے۔سونم کپور اداکار انیل کپور اور سنیتا کپور کی سب سے بڑی بیٹی ہیں۔



  تازہ ترین   
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر