انٹر بینک: ڈالر 30 پیسے سستا ہو گیا

اسلام آباد:(نیشنل ٹائمز)امریکی ڈالر کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 214 روپے 65 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز ڈالر کی صورتِحالگزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 1 روپے مہنگا ہو گیا تھا۔فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمتِ خرید 25 پیسے کی کمی سے 215 روپے 25 پیسے سے کم ہو کر 215 روپے ہو گئی تھی تاہم قیمتِ فروخت 215 روپے 50 پیسے پر برقرار رہی تھی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں 1 روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمتِ خرید 214 روپے سے بڑھ کر 215 روپے اور قیمتِ فروخت 216 روپے سے بڑھ کر 217 روپے ہو گئی تھی۔اُدھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے پہلے کاروباری سیشن میں آج رجحان منفی رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 229 پوائنٹس کمی سے 43251 ہو گیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر