ایمن سلیم اداکاری کے بعد میزبانی میں بھی قسمت آزمانے کو تیار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ایمن سلیم نے سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک سوشل میڈیا صارف نے ایمن سلیم کا موازنہ ندا یاسر سے کرتے ہوئے سوال کیا کہ’’آپ میزبانی کیوں نہیں کرتیں؟ آپ جس طرح بغیر رُکے بولتی رہتی ہیں، آپ ندا یاسر کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گی‘‘۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مسلسل اداکاروں اور میزبانوں کے درمیان موازنہ کرنے پر ایمن سلیم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’آپ کو کچھ بھی زیادہ اچھے طریقے سے کرنے کے لیے کسی دوسرے کو ہرانا ضروری نہیں بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ رہنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا سیکھنا چاہیئے‘‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’’ویسے میں آپ کی رائے سے متفق ہوں، مجھے لگتا ہے کہ میں گیم شو بہترین طریقے سے ہوسٹ کرسکتی ہوں‘‘۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان
برطانوی ایئربیس سے بی ون بمبار طیارے احتیاطی طور پر واپس بلائے: جے ڈی وینس
امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی
امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر