اگر جدید دور کا شیر شاہ سوری کہا جائے تو اس میں نواز شریف کا نام آئے گا،احسن اقبال

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے امریکا سمیت ڈکٹیٹر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا،نواز شریف نے کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا،پاکستان کو سری لنکا بنتے دیکھنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔حافظ آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ نے 29 ارب کی سرمایہ کاری سی پیک میں کروائی،11ہزار میگا واٹ سے زائد بجلی بنائی۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خاں سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلا رہا ہے،اگر ایک اناڑی موٹر سائیکل نہیں چلا سکتا تو وہ 22کروڑ عوام کا ملک کیسے چلا سکتا ہے؟احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اگر جدید دور کا شیر شاہ سوری کہا جائے تو اس میں نواز شریف کا نام آئے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان
ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی اجازت نہیں دی جا سکتی: امریکی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی چینی ہم منصب سے ملاقات
ایران کی امارات پرحملوں کی تردید، یو اے ای کی کارروائی پر سخت جواب دینے کا اعلان
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کیلئے نیا نظام متعارف کروا دیا
حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ‘بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص’ کی مانند یکجا ہیں: فیلڈ مارشل
آبنائے ہرمز عالمی گزرگاہ، ایران کو قبضے کی اجازت نہیں دیں گے: امریکی وزیر جنگ
حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ‘بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص’ کی مانند یکجا ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر