تال دیکھ کر ہالی ووڈ ڈائریکٹر نے سلم ڈاگ ملینیئر کی پیشکش کی، انیل کپور

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف بالی ووڈ فلم ’تال‘ کو ریلیز ہوئے 23 برس مکمل ہوچکے ہیں، اس دن کی مناسبت سے انیل کپور نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام تحریر کیا۔انیل کپور نے بتایا کہ فلم میں وکرانت کپور کے کردار کی پیشکش گووندا کو کی گئی تھی لیکن وہ مجھے مل گیا۔انیل کپور نے فلم کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ تال کو 23 سال ہوگئے، میں اس عمدہ فلم کا حصہ بننے پر بہت مشکور ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ تال دیکھ کر ہی ڈینی بوائل نے مجھے ’سلم ڈوگ ملینیئر‘ میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔انہوں نے فلمساز سبھاش گھئی کا بھی شکریہ ادا کیا، اس فلم میں ایشوریا رائے، امریش پوری اور اکشے کھنہ بھی شامل تھے۔
تال کی عالمی نمائش شکاگو کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان
برطانوی ایئربیس سے بی ون بمبار طیارے احتیاطی طور پر واپس بلائے: جے ڈی وینس
امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی
امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر