معروف امریکی اداکارہ این ہیچے انتقال کرگئیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف امریکی اداکارہ این ہیچے لاس اینجلس میں ایک خوفناک کار حادثے کا شکار ہونے کے ایک ہفتے بعد انتقال کرگئیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، لاس اینجلس میں خوفناک کار حادثے کا شکار ہونے کےبعد سے اداکارہ این ہیچے اسپتال میں وینٹیلیٹر پر تھیں۔رپورٹ کے مطابق، اداکارہ این ہیچے وینٹیلیٹر کے بند ہوتے ہی انتقال کرگئیں۔این ہیچے نے 1990 کی دہائی سے متعدد فلموں میں اداکاری کی جن میں ’6 ڈیز، 7 نائٹس‘، ’ڈونی براسکو‘ اور ’آئی نو وٹ یو ڈیڈ لاسٹ سمر‘ شامل ہیں۔اداکارہ کو سوپ اوپیرا ’این ادر ورلڈ‘ میں ان کردار کے لیے بھی جانا جاتا ہے، جس کے لیے اُنہوں نے 1991 میں ڈے ٹائم ایمی ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر