نک اور پریانکا کی جوڑی اچھا میچ نہیں: سیما تپاریا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارت کی مشہور میچ میکر سیما تپاریا کا کہنا ہے کہ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ہالی وڈ سنگر نک جونس کی جوڑی اچھا میچ نہیں۔بھارتی سیریز میچ میکنگ کے سیزن 2 میں پریانکا اور نک جونس سے متعلق کی گئی گفتگو کے بعد سیما تپاریا ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔سیما تپاریا نے شو میں بڑی عمر کی خواتین کی چھوٹی عمر کے مردوں سے شادی پر بھی اپنی رائے کا اظہار کیا اور کہا کہ پریانکا اور نک جونس اچھا میچ نہیں ہیں۔بھارتی میچ میکر نے کہا کہ وہ عمروں کے فرق پر یقین نہیں رکھتیں، اگر شادی کے لیے لڑکا 7 سال بڑا ہوتا ہے تو میرا خیال ہے کہ ٹھیک ہے لیکن چونکہ لڑکی 7 سال بڑی ہے یہ مناسب نہیں، ہوسکتا ہے کہ مجھے نہ پتا ہو کیوں کہ میں پرانے خیالات کی ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ اچھا میچ نہیں۔سیما تپاریا کا کہنا تھا کہ پریانکا اور نک کی شادی ہوچکی ہے لیکن میں معذرت کے ساتھ یہی کہوں گی کہ یہ اچھا میچ نہیں ہے ، پریانکا نک کے آگے بڑی اور نک پریانکا کے آگے چھوٹے لگتے ہیں۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر