راناثناءاللّٰہ عمرہ ادائیگی کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیرِ داخلہ راناثناءاللّٰہ اہلخانہ کے ساتھ عمرہ ادائیگی کے لیے 5 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔رانا ثناءاللّٰہ آج دن 11 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہوئے، رانا ثنااللّٰہ عمرے کی ادائیگی اور روضۂ رسولﷺ پرحاضری کی سعادت حاصل کریں گے۔وزیرِ داخلہ دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی ہم منصب اور دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملیں گے۔رانا ثناءاللّٰہ پاکستان سعودیہ میں دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی پر سعودی حکام سے بات چیت بھی کریں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر