برطانیہ میں وزیراعظم کی امیدوار لز ٹرس کا پاکستان سے متعلق بڑا بیان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)برطانیہ میں وزیراعظم کی امیدوار لزٹرس نے کہا ہے کہ پاکستان سے تجارت بڑھانے کی کوشش کروں گی۔کنزرویٹو فرینڈز آف پاکستان کی آن لائن میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے لزٹرس کا کہنا تھا کہ کامن ویلتھ سطح پر ٹریڈ ڈیل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر باہمی طور پر حل کرنا چاہیے۔اجلاس میں فارن آفس منسٹر طارق احمد، لارڈ ضمیر چودھری اور محمد افضل نے بھی شرکت کی۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر