مودی نے یومِ عاشور پر کیا پیغام جاری کیا تھا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے بھی یومِ عاشور پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا تھا۔نریندر مودی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر ہینڈل پر جاری کردہ پیغام میں کہا تھا کہ آج کا دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ مودی نے کہا تھا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کو ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرنے اور اُن کی بےانتہا قربانیوں کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا تھا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے مساوات اور بھائی چارے کو بھی بہت اہمیت دی تھی۔نریندر مودی کا یہ پیغام ناصرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی خوب وائرل ہورہا ہے۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر