شہباز گل وہی کچھ کہتا ہے جو عمران خان کا نظریہ ہے، سعید غنی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)صوبائی وزیر برائے لیبر سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ شہباز گل وہی کچھ کہتا ہے جو عمران خان کا نظریہ ہے، عمران خان ملک کا سب سے بڑا مافیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ اداروں کو دباؤ میں لانا عمران خان کا وتیرہ ہے، عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے استعمال کی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ لے کر آئین کی خلاف ورزی کی، الیکشن کمیشن میں جھوٹے حلف نامے جمع کروائے۔سعید غنی نے کہا کہ عمران خان سے بڑا کرپٹ آدمی کوئی نہیں، عمران خان اپنی تقریروں میں عوام کو اداروں کےخلاف اکساتا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر