سلمان نے ورک آؤٹ سیشن کی تصویر شیئر کردی، مداحوں کے دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے ورک آؤٹ سیشن کی نئی تصویر مداحوں کے لیے شیئر کردی۔ سلمان خان نے اپنی اس تصویر کے ساتھ تحریر کیا کہ “مضبوط ہونے کے لیے” جیسا کہ وہ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ورزش مضبوط ہونے کے لیے کی جارہی ہے۔ فلموں میں اپنی تن سازی کی وجہ سے ایک علیحدہ شہرت رکھنے والے سلمان اس تصویر میں بھی تندرست و توانا نظر آرہے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر شیئر اس تصویر پر مداحوں نے بھی دلچسپ تبصرے کیے۔ کوئی صارف سلمان خان کی عمر تو کوئی شاہ رخ خان کے ساتھ ان کا موازنہ کرتے نظر آئے۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر