چینی شہری سائیکل رکشہ پر گاڑی رکھ کر چلتا بنا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آج تک آپ نے گاڑی کے اوپر سائیکل رکھی دیکھی ہوگی لیکن آج ہم آپ کو ایسی ویڈیو دکھا رہے ہیں جس میں بھاری بھرکم گاڑی ایک سائیکل رکشہ پر رکھی ہوئی ہے۔یہ ویڈیو چین سے سامنے آئی ہے جس میں ایک شہری تین پہیوں والی سائیکل جسے عام طور پر سائیکل رکشہ بھی کہا جاتا ہے اس پر بھاری بھرکم گاڑی کو اٹھائے بہت ہی آرام سے چلتا جارہا ہے۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جسے دیکھنے والے اس شخص کے توازن برقرار رکھنے کو بھی داد دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر ویڈیو کو دیکھ کر بعض صارفین کا کہنا ہےکہ یہ شہری کچرا چننے کا کام کرتا ہے تو کسی نے اس گاڑی کو اسکریپ کا مال قرار دیا لیکن گاڑی سائیکل پر لے جانے کی اصل وجہ سامنےنہیں آسکی۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر