فرانس: دریا میں پھنسی وہیل کو منفرد طریقے سے آزادی دلا دی گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)فرانس کے دریائے سین میں پھنسی بیلوگا وہیل کو نکالنے کے لیے سائنسدانوں نے منفرد طریقہ آزمایا اور کامیابی حاصل کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دریائے سین میں ایک بیلوگا وہیل پھنس گئی تھی، جس نے نکلنے کی کافی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکی۔بار بار کوشش کے باعث وہیل بری طرح تھک کر چور ہو گئی اور اس کی طاقت میں کمی آ گئی، یوں وہ اپنی ہمت ہار بیٹھی۔جب یہ بات مختلف ذرائع سے ہوتی ہوئی سائنسدانوں تک پہنچی تو انہوں نے سوچ بچار کے بعد دریائے سین میں پھنسی وہیل کو نکالنے کے لیے وٹامن کے انجیکشن لگانے کا منفرد طریقہ آزمایا تاکہ وہیل کو توانائی حاصل ہو اور وہ دریا سے ’انگلش چینل‘ تک کا 160 کلو میٹر کا طویل سفر کر نے کے قابل ہو سکے۔یہ ایک منفرد اور دلچسپ طریقہ تھا جو اس سے پہلے کسی بھی وہیل پر آزمایم نہیں گیا ہے۔سائنسدان اس طریقے کو اپنا کر دریا میں پھنسی وہیل کو نکالنے میں کامیاب رہے۔وٹامن کے انجیکشن لگنے کے بعد وہیل باآسانی اپنی منزل پر رواں دواں ہو گئی۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر