ویانا میں جوہری مذاکرات مکمل، فریقین کا یورپی یونین کے مسودے پر غور

ویانا(نیشنل ٹائمز): ایران، یورپی یونین اور دیگر ممالک کے درمیان جاری جوہری معاہدے کی بحالی پر مذاکرات کا حالیہ دور مکمل ہوگیا، جس کے بعد یورپی یونین ک یجانب سے پیش کیے گئے مسودے پر غور شروع کردیا گیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ویانا میں 4 دن تک جاری رہنے والے مذاکرات کا آخری دور مکمل ہونے پر یورپی یونین کی جانب سے حتمی مسودہ پیش کیا گیا، جس کے بعد ایران سمیت دیگر ممالک کے نمائندے واپس لوٹ گئے، جہاں وہ اپنی حکومتوں کے ساتھ اس مجوزہ مسودے پر غور و خوص کریں گے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر