برطانیہ میں نایاب رنگ برنگا گھونگھا دریافت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)برطانیہ میں سمندر سے رنگ برنگا اور انتہائی نایاب گھونگھا دریافت کیا گیا ہے۔باباکِینا ایناڈونی نامی یہ رنگ برنگا نایاب گھونگھا (sea slug) 2 سینٹی میٹر لمبا ہے۔کورن وال وائلڈ لائف اور آئلس آف سِلی وائلڈ لائف ٹرسٹ نے اس رنگ برنگے نایاب گھونگھے سے متعلق تصدیق کی ہے کہ ایسی مخلوق پہلی بار دیکھنے میں آئی ہے۔ایک سمندری تحقیق کے دوران ایک غوطہ خور ایلن مرے نے جزیرہ سلی میں اس مخلوق کی نشاندہی کی ہے۔اس سے پہلے اسپین کے مغربی ساحلی علاقے اور بحرِ اوقیانوس کے جنوب میں یہ گھونگا چند ایک بار ہی پایا گیا ہے جبکہ یہ برطانیہ میں نایاب ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر