نوجوان نسل عمران خان کے بہکاوے میں نہ آئے، شرجیل انعام میمن

کراچی:(نیشنل ٹائمز) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی کارکنوں اور باالخصوص نوجوان نسل سے عمران خان کے بہکاوے میں نہ آنے کی اپیل کردی۔ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کا ایجنڈا ملک میں صرف انتشار پھیلانہ ہے، یہ شخص اپنے ورکرز کو بدتہذیبی پر اکسانے اور ورغلانے میں مصروف ہے۔اپنے جاری بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہیلی کاپٹر سانحہ پر نہ صرف شہیدوں کے ورثاء بلکہ پوری قوم افسردہ اور غمزدہ ہے، سانحہ کے بعد عمران خان کی جماعت نے جس طرح کی غیر اخلاقی مہم چلائی شہداء کے ورثاء اور قوم کی دل آزاری ہوئی ہے، جس کے باعث پوری قوم میں عمران خان کیلئے نفرت بھر گئی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر