24 ارب کا ملزم لندن فرار کرا دیا، شہباز اینڈ کمپنی قوم کو بیوقوف سمجھتی ہے: فواد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 24 ارب روپے کے ملزم حمزہ شہباز کو لندن فرار کرا دیا، شہباز شریف اینڈ کمپنی قوم کو بے وقوف سمجھتی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 24 ارب روپے کے ملزم حمزہ شہباز کو لندن فرار کرا دیا گیا اور 2 کروڑ روپےکی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، شہباز شریف اینڈ کمپنی قوم کو بیوقوف سمجھتی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا، قوم حقیقی آزادی کی جدوجہد کے آخری مرحلے کی تیاری کرے۔نواز شریف سے ملاقات کیلئے حمزہ شہباز لندن پہنچ گئےفواد چوہدری کے بیان پر رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بے شرم آدمی، حمزہ شہباز کو 2 سال جیل میں رکھا، 4 سال تحقیقات کیں، دھیلے کی کرپشن نہ مل سکی، ایک جھوٹا الزام ثابت نہ ہو سکا۔



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر