انڈسٹری میں آتے ہی شادی کرنے سے متعلق سوال پر شہزاد شیخ نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی اداکار شہزاد شیخ کی ایک مداح نے ان سے انڈسٹری میں آتے ہی شادی کرنے سے متعلق سوال کر ڈالا۔اداکار شہزاد شیخ اداکارہ اور بہن مومل شیخ کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران انھوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔دوران شو ایک مداح لڑکی نے شہزاد شیخ کو سر کہہ کر مخاطب کیا جس پر شہزاد شیخ نے ٹوکا، جس کے بعد لڑکی نے شہزاد مخاطب کرتے ہوئے ان سے جلد شادی سے متعلق سوال کیا، جواب میں شہزاد شیخ کا کہنا تھا کہ مجھے لگا کہ وقت آگیا ہے شادی کر لینی چاہیے جس کے بعد میں نے شادی کر لی۔بعد ازاں تابش ہاشمی کے سوال پر شہزاد شیخ نے بتایا کہ ان کی عمر اس وقت 28 سال ہے اور انھوں نے 20 سال کی عمر میں شادی کی تھی۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر