پنجاب حکومت میں فیاض چوہان کی ذمہ داریاں چند ہی گھنٹوں بعد تبدیل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پنجاب حکومت میں فیاض الحسن چوہان کی ذمہ داریاں چند ہی گھنٹوں بعد تبدیل کر دی گئی ہیں۔گزشتہ روز پنجاب کی 21 رکنی کابینہ نے گورنر ہاؤس اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا تھا۔بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت مقرر کرنے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا تھا۔تاہم اب اطلاعات ہیں کہ فیاض الحسن چوہان کی ذمہ داریوں میں تبدیلی کر دی گئی ہے اور انہیں وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر