پرویز الہیٰ کی پنجاب حکومت میں فیاض الحسن چوہان کو عہدہ مل گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کردیا۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کوئی مائی کا لعل عمران خان کوپاکستان کی سیاست سے باہر نہیں کرسکتا۔غیر اخلاقی بیان: وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر وزیر اطلاعات فیاض چوہان مستعفیفیاض الحسن چوہان نے ایک بیان میں کہا کہ تحریکِ انصاف اورپنجاب حکومت کی ترجمانی ان کیلئے اعزاز کی بات ہے، عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد پر ان کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو سیاست سے آؤٹ کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، عمران خان اور پاکستان کا سیاسی منظر نامہ لازم و ملزوم ہیں، آئندہ انتخابات میں عمران خان دو تہائی اکثریت سے وزیراعظم بنیں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر