سوشل میڈیا پر شہداکا مذاق اڑاناعمران خان کی حمایت کرنیوالے ریٹائرڈ فوجیوں کے منہ پر طمانچہ ہے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جنرل سرفراز اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنیوالے حادثے کی آڑ میں پی ٹی آئی کے ٹرولز کی طرف سے شقی القلبی کا مظاہرہ ، شہدا کا مذاق ، عمران خان کی حمایت کرنیوالے ریٹائرڈ فوجیوں کے منہ پر طمانچہ ہے

۔ زیر نظر ٹویٹس میں بکواس کرنیوالے منیب کیانی آئی ایس ایف جہلم کو کنوینر ہے۔ منیب کیانی نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ہیلی کاپٹر واقعے پر غیر ضروری اور وطن دشمن ٹویٹس کیں۔وہ پی ٹی آئی کا ہارڈ کور وفادار کارکن ہے ۔ماضی میںآئی ایس ایف کے متعدد عہدوں پررہا ہے۔اس نے اپنے رویے پر معذرت کی ہے اور اعتراف کیا ہے کہ اسے ایسا کرنے کا جذبہ ان لوگوں کےٹویٹر اور فیس بک پوسٹس کی سےوجہ سے ملا۔1-میجرل ریٹائرراجہ عادل 2-عمران ریاض خان3-سبینہ کیانی پی ٹی آئی 4-ازمہ خان پی ٹی آئیلڑکے کو تحریری یقین دہانی کے ساتھ اس کے والد کے حوالے کیا جارہاہے کہ وہ مستقبل میں ایک ذمہ دار شہری کے طور پر کام کرے گا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر