اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 222 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر گراوٹ کا شکار ہے اور اس کی قدر مسلسل کمی کی جانب گامزن ہے۔انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 1 روپے 15 پیسے سستا ہو کر 225 روپے کا ہو گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں 1 ڈالر 4 روپے سستا ہونے کے بعد 222 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 226 روپے 15 پیسے کا ہو گیا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج: پہلے سیشن میں مثبت رجحانامریکی ڈالر مزید سستا، 226 روپے 15 پیسے کا ہو گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے پہلے کاروباری سیشن کے دوران مثبت رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 294 پوائنٹس اضافے کے بعد 41720 پر آ گیا۔بازار میں 15 کروڑ شیئرز کے سودے 4.51 ارب روپے میں طے ہوئے۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر