یوکرین سے اناج سے بھرا پہلا کارگو جہاز استنبول پہنچ گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یوکرین سے اناج سے بھرا پہلا کارگو جہاز ترکیہ کے دارالحکومت استنبول پہنچ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی اناج کی آمد 22 جولائی کے معاہدے کے بعد ممکن ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے کے تحت یوکرین 23 ملین ٹن اناج عالمی مارکیٹ کو فراہم کرے گا۔یوکرین سے اناج سے لدا پہلا بحری جہاز روانہواضح رہے کہ یوکرین سے اناج سے لدا کارگو جہاز یکم اگست کو اوڈیسا کی بندرگاہ سے روانہ ہوا تھا۔استنبول میں قائم جوائنٹ کوآرڈینیشن سینٹر کے مطابق یوکرین سے روانہ ہونے والے پہلے کارگو جہاز پر 26 ہزار ٹن سے زائد مکئی لدی ہے۔واضح رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان یوکرینی اناج برآمدگی معاہدہ پچھلے ہفتے اقوام متحدہ اور ترکی کی ثالثی میں طے ہوا تھا۔

 

 

 



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر