چین کا امریکا کو ایک بار پھر انتہائی سخت الفاظ میں انتباہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹچینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی۔ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان سے خوفناک سیاسی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمایندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی آج چار ایشیائی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں سنگاپور پہنچی ہیں۔امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی آج سے ایشیائی ممالک کا دورہ کریں گیامریکی اسپیکر نینسی پلوسی ملائیشیا، جنوبی کوریا اور جاپان کا بھی دورہ کریں گی۔واضح رہے کہ اسپیکر نینسی پلوسی کے دفتر نے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا تھا کہ نینسی پلوسی کے دورہ ایشیاء میں انڈوپیسیفک خطے میں باہمی سلامتی، اقتصادی شراکت داری، جمہوری حکمرانی پر تبادلہ خیال ہو گا۔اسپیکر نینسی پلوسی کے دفتر کے بیان میں دورے میں تائیوان جانے کا ذکر نہیں کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر