پاکستان کو 2022 سے 2059 تک کتنے ارب ڈالر قرضہ واپس کرنا ہوگا؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرایا۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 31 مئی 2022 تک پاکستان کا کل بیرونی قرضہ ایک کھرب 26 ارب 6 کروڑ ڈالر تھا۔وزارت خزانہ کے مطابق اس میں سرکاری بیرونی قرضہ 85.64 ارب ڈالر ہے، آئی ایم ایف کا قرضہ 7 ارب 29 کروڑ ڈالر ہے۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ نجی شعبے کے ذمے غیر ملکی قرضہ 11 ارب 58 کروڑ ڈالر ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو 2022 سے 2059 تک 95.4 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنا ہوگا۔

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر