متحدہ عرب امارات میں غیر متوقع بارشیں

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں غیر متوقع بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔متحدہ عرب امارات میں گزشتہ روز دوپہر سے شروع ہونے والا شدید بارشوں کااسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سلسلہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ریاست شارجہ، فجیرہ اور راس الخیمہ میں درمیانی اور تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ جبل علی میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔دبئی کے حکام کا کہنا ہے کہ ناگہانی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں درجۂ حرارت کم اور موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ مزید بارشوں کا بھی امکان ہے۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر