صدرِ مملکت عارف علوی کا ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)صدرِ مملکت عارف علوی کی جانب سے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔پیغام میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز ہیپاٹائٹس کی جلد تشخیص کے بارے میں آگاہی پیدا کریں۔انہوں نے کہا ہے کہ اندازوں کے مطابق ہر 13 بالغ پاکستانیوں میں سے ایک ہیپاٹائٹس سی مثبت ہے۔ڈاکٹر عارف علوی نے یہ بھی کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی ادویات پاکستان انتہائی سستی قیمت پر تیار کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر