اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قومی اسمبلسوشل میڈیا پر جاری بیان میںی میں کیے گئے اپنے خطاب سے متعلق ایک ٹوئٹ کی۔ہباز شریف نے ٹوئٹر پر لکھا کہ قومی اسمبلی میں میرے خطاب کا مزکز و محور تھا کہ جمہوری نظام کو بہترین طریقے سے چلنے دیا جائے اور اسے مؤثر انداز میں کام کرنے دیا جائے۔زیراعظم نے مزید لکھا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ ریاست کے تمام ادارے اپنی متعین کردہ آئینی حدود میں رہ کر کام کریں، اس چیز کو سمجھے بغیر ہم دائرے میں گھومتے رہیں گے اور کہیں بھی نہیں پہنچ سکیں گے۔
ضروری ہے کہ ریاست کے تمام ادارے متعین آئینی حدود میں کام کریں: وزیراعظم



