روس نے گوگل پر 34 ملین ڈالرز جرمانہ عائد کردیا

روس نےکامپیٹیشن ضوابط کی خلاف ورزی پر گوگل پر 34.2 ملین (3 کروڑ 42 لاکھ) ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا۔روس کے کامپیٹیشن واچ ڈاگ کی طرف سے ویڈیو ہوسٹنگ مارکیٹ میں اسکی غالب پوزیشن کو متاثر کرنے پر گوگل کو 2 ارب روبیل (تقریباً 3 کروڑ 42 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔فیڈرل اینٹی مونوپولی سروسز (ایف اے ایس) کا کہنا ہے کہ گوگل کی جانب سے یوٹیوب ویڈیو ہوسٹنگ سروسز مارکیٹ میں ان کی غالب پوزیشن کو بنا کوئی تفصیل بتائے متاثر کیا گیا ہے۔روسی اقدام کے حوالے بات کرتے ہوئے گوگل کا کہنا ہے کہ ہم سرکاری تحریر کا مطالعہ کرنے کےبعد اپنا اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر