جاپان: 7 افراد کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

جاپان میں 2008ء میں 7 افراد کو قتل کرنے والے شخص کو پھانسی دے دی گئی۔جاپانی مقامی میڈیا کے مطابق ملزم نے 2008ء میں شاپنگ سینٹر میں چاقو کے وار کر کے 7 افراد کو ہلاک کیا تھا۔2008ء میں ہونے والے چاقو زنی کے اس واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔جاپان کے وزیرِ انصاف یوشی ہیسا فروکاوا کا اس کیس سے متعلق کہنا ہے کہ قاتل شخص نے حملے کے لیے مکمل تیاری کی تھی اور وہ لوگوں کو قتل کرنے کے ارادے سے مارکیٹ میں داخل ہوا تھا جس کا ملزم نے اعتراف بھی کیا تھا۔یوشی ہیسا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بھی بتایا ہے کہ اس کیس میں سزائے موت کو عدالت میں کافی غور و خوض کے بعد حتمی شکل دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر