ایران کا عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے کیمروں کو بند رکھنے کا فیصلہ

ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے کیمروں کو جوہری معاہدے کی بحالی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی جوہری توانائی ایجنسی نے فیصلہ کیا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی تک عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے کیمروں کو نہیں کھولا جائے گا۔ایرانی جوہری توانائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے کیمروں کی تنصیب جوہری معاہدے سے وابستہ ہے۔ایجنسی کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کے جوہری معاہدے میں واپس آنے پر کیمروں سے متعلق فیصلہ کریں گے۔خیال رہے کہ ایران نے اپنی جوہری تنصیبات میں نصب اقوامِ متحدہ کی ایجنسی کے کیمروں کو جون میں بند کر دیا تھا۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر