اٹلی میں پہلی خاتون کے وزیراعظم بننے کا امکان، جارجیا میلونی الیکشن جیتنے کے لیے پرعزم

اٹلی میں پہلی خاتون کے وزیر اعظم بننے کا امکان روشن ہو گیا۔ٹیکنوکریٹ ماریو ڈریگھی کی قومی اتحاد کی حکومت کے دور میں واحد اپوزیشن جماعت، پوسٹ فاشسٹ برادرز آف اٹلی کی سربراہ جارجیا میلونی، 25 ستمبر کو ہونے والے اطالوی انتخابات میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔46 سالہ جارجیا میلونی کو اٹلی کا اگلا وزیر اعظم بننے کے حوالے سے فیوریٹ سمجھا جارہا ہے۔ جارجیا میلونی ان دنوں اپنی انتخابی ریلیوں اپنے اس نعرے کا بار بار اعادہ کرتی نظر آرہی ہیں کہ میں ایک عورت، ایک ماں، ایک اطالوی اور کرسچین ہوں اور آپ مجھے اس جدا نہیں کرسکتے۔دارالحکومت روم کے ورکنگ کلاس گاربیٹیلا ڈسٹرکٹ میں پیدا ہونے والی جارجیا کی والدہ جزیرہ سسلی اور والد جزیرہ سارڈینا سے تعلق رکھتے ہیں۔جارجیا میلونی اس وقت اطالوی پارلیمنٹ کی رکن اور اس سے قبل سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کی کابینہ میں وزیر رہ چکی ہیں۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر