یوکرین کے ساتھ معاہدے کے اگلے روز ہی روس کا یوکرینی شہر پر میزائل حملہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ اور ترکیہ کی ثالثی میں یوکرین سے اناج برآمد کرنے کے معاہدے کے ایک دن بعد ہی روس نے یوکرینی ساحلی شہراوڈیسا پر میزائل حملہ کر دیا ہے۔یوکرینی فوج کا کہنا ہے اوڈیسا میں روس نے میزائلوں سے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا،یوکرینی حکام کی جانب سے اوڈیسا پر روسی حملے کو روسی صدر کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ترک صدر کی تضحیک کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔ترکیہ: روس اور یوکرین کے درمیان گندم ایکسپورٹ کا معاہدہ ہو گیایوکرینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے یوکرینی گندم برآمد کرنے کا معاہدہ ٹوٹا توعالمی غذائی بحران کی ذمہ داری روس پر عائد ہوگی۔روس اور یوکرین کے درمیان یوکرین کی گندم برآمد کرنے کے لیے یواین، ترکیہ کی ثالثی میں معاہدہ گزشتہ روز ہوا تھا۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر