نیپرا نے بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد:(نیشنل ٹائمز) صارفین پر پھر بجلی گرا دی گئی، بجلی 7.91روپے فی یونٹ مہنگی، نیپرا نے تمام ڈسکوزاور K الیکٹرک کے یکساں ٹیرف کے حوالہ سے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ جاری کردیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی درخواست کو منظور کر لیا ہے۔ واضح رہے وفاقی حکومت نے تمام ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کا بنیادی ٹیرف یکساں کرنے کی درخواست کی تھی جس پر 20 جولائی کو عوامی سماعت ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق اتھارٹی نے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 91پیسے فی یونٹ کو 3مراحل میں اضافہ کی منظوری دی ہے جو کہ جولائی ، اگست/ستمبر اور اکتوبر سے لاگو ہو گی ، نیپرا لائف لائن اور پروٹیکٹڈ صارفین پر اضافہ لاگو نہیں ہوگا، نیپرا فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت کے نوٹیفیکیشن کے بعد ہوگا۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر