امریکا،2 بچوں میں منکی پاکس وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں پہلی بار 2 بچوں میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی جانب سے امریکا میں دو کمسن بچوں میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔امریکی محکمۂ صحت کے مطابق ان بچوں میں سے ایک کا تعلق امریکی ریاست کیلیفورنا سے ہے جبکہ دوسرا نومولود بچہ امریکا کا رہائشی نہیں باہر سے آیا ہے۔امریکی محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ وائرس کی تصدیق کے بعد بچوں کی نگہداشت کا خاص خیال رکھا جارہا ہے۔واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک امریکا میں منکی پاکس وائرس کے 2 ہزار 891 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر