سندھ میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کے عہدوں پر 5 نئے افسران کا تقرر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)حکومت سندھ نے صوبے کے 2 ڈویژن سمیت 5 ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کے عہدوں پر پانچ نئے افسران کو تعینات کردیا۔چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت کے احکامات پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان بلوچ کو ڈی آئی جی شہید بے نظیر آباد تعینات کیا گیا ہے جب کہ ڈی آئی جی جاوید جسکانی سکھر اور خادم حسین رند کو ڈی آئی جی ریپڈ رسپانس فورس (آر آر ایف) مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق طارق عباس قریشی کا تبادلہ کرکے انہیں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کرائم برانچ تعینات کیا گیا ہے جب کہ پرویز احمد چانڈیو کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی لگایا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر