پرویز الٰہی وزیراعلیٰ بنے تو کیا قیامت آجائے گی، طلال چوہدری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کیا قیامت آجائے گی، اگر پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب بن جائے گا، بزدار بھی چار سال رہا ہے، ہم نے ہر طرح کی زیادتی برداشت کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ آج پتا چل جائے گا کہ کسی ایم پی اے کو روکا گیا ہے یا نہیں؟ضمنی الیکشن جیت کر بھی عمران خان الیکشن کمیشن پر بدستور برہمانہوں نے کہا کہ پنجاب میں ضمنی انتخاب سے پہلے بھی عمران خان نے بہت سے الزامات لگائے، مگر کوئی ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا۔طلال چوہدری نے مزید کہا کہ جب رزلٹ آیا تو عمران خان منہ نیچے کرکے ایک لفظ نہیں بولا، اس لاڈلے کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر