پیوٹن کی بیماری کی کوئی اطلاع نہیں، وہ مکمل صحت مند ہیں: سی آئی اے چیف

امریکی سی آئی اے کے سربراہ کا کہنا ہےکہ روسی صدر کی بیماری کے حوالے سے ان کے پاس کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی اے کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ ان کے پاس روسی صدر کیاسلام آباد (نیشنل ٹائمز) خراب صحت یا بیماری کے حوالے سے کوئی اطلاعات نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا سمیت غیر ملکی میڈیا میں یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ 70 سالہ روسی صدر پیوٹن کی صحت خراب ہے اور وہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔تاہم ڈائریکٹر سی آئی اے ولیم برنس نے کہا کہ پیوٹن کی بیماری کے کوئی شواہد نہیں، وہ بظاہر بہت صحت مند ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیوٹن کی صحت کو لے کر بہت سی افواہیں ہیں لیکن اب تک کی اطلاعات کو لے کر ہم کہہ سکتے ہیں کہ وہ کافی صحت مند ہیں البتہ یہ باضابطہ کوئی انٹیلی جنس اطلاعات نہیں ہیں۔سی آئی اے ڈائریکٹر کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے یوکرین کو مزید طویل فاصلے پر مار کرنے والے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سے قبل روسی وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ روسی فورسز کا فوکس صرف مشرقی یوکرین پر نہیں ہے، مغرب کی جانب سے یوکرین کو ہتھیار دینے کے بعد ماسکو نے اپنی حکمت عملی تبدیل کی ہے۔



  تازہ ترین   
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر