برطانوی وزارتِ عظمیٰ کے لیے رشی سونک اور لز ٹرس میں مقابلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)برطانیہ میں نئے وزیراعظم کے لیے مقابلہ اب رشی سونک اور لز ٹرس کے درمیان ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حتمی مرحلے میں رشی سونک کو 137 اور لز ٹرس کو 113 ووٹ ملے جبکہ پینی مورڈینٹ قیادت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق نئے پارٹی لیڈر کے انتخاب کے لیے کنزرویٹو پارٹی کے 1 لاکھ 60 ہزار اراکین ووٹ ڈالیں گے، جس کے بعد نئے پارٹی لیڈر کا اعلان 5 ستمبر کو کیا جائے گا۔سینئر ٹوری ایم پی ٹوبیاس ایلوڈ کو پارلیمنٹری پارٹی سے معطل کردیا گیاواضح رہے کہ کنزرویٹو پارٹی کا نیا لیڈر برطانیہ کا نیا وزیراعظم بھی ہوگا۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر