بیلجیئم میں بھی ریکارڈ گرمی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)یورپ کے دیگر ممالک کی طرح بیلجیئم میں بھی آج ریکارڈ گرمی پڑی۔ بیلجیئم کے محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری اور اس سے زائد رہا۔محکمہ موسمیات کے اس اعلان کے بعد بیلجیئم کے دو صوبوں ویسٹ فلاندرز اور ہینات میں کوڈ ریڈ نافذ کردیا گیا ہے۔اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے محکمہ صحت نے تمام شہریوں خاص طور پر معمر افراد کیلئے احتیاط اور گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پانی زیادہ پینے، ڈھیلے کپڑے پہننے اور گھروں میں گرمی سے بچاؤ کے انتظامات کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر